-:- [تمام وقت]پسندیدہ ترین -:-
-:- مولفین -:-
- ابراہیم جلیس
- ابن انشاء
- ابن بطوطہ
- ابو ریحان البیرونی
- احمد سعید
- احمد فراز
- احمد ندیم قاسمی
- ادا جعفری
- اسداللہ غالب
- اشرف شریف
- اشفاق احمد
- افتخار علی شیخ
- اکبر حمیدی
- انور غازی
- انور مسعود
- ایثار رانا
- ایم۔ اے۔ کے چودھری
- اے۔ حمید
- بانو قدسیہ
- پروفیسر غفور احمد
- پرویز امیر علی ہود بھائی
- پروین شاکر
- توصیف ایزد
- ثریا کے۔ ایچ۔ خورشید
- جاوید چودھری
- جاوید دانش
- جاوید ہاشمی
- جگر مراد آبادی
- جی- آر اعوان
- چودھری محمد اشرف
- حافظ عاکف سعید
- حافظ مظفر محسن
- حامد کمال الدین
- حبیب جالب
- حفیظ تائب
- خالق داد رانجھا
- خورشید رضوی
- ڈاکٹر اسرار احمد
- ڈاکٹر ایس۔ اے۔ جعفری
- ڈاکٹر جاوید اقبال
- ڈاکٹر سرفراز حسین مرزا
- ڈاکٹر سعید الہی
- ڈاکٹر محمد یونس بٹ
- ڈاکٹر منیر احمد
- ڈاکٹر نظیر حسنین زیدی
- ڈاکٹر وقار مسعود خان
- ڈپٹی نذیر احمد
- رؤف کلاسرا
- رحیم گل
- زاہد ملک
- سائرہ ہاشمی
- ساغر صدیقی
- سجاد بخاری
- سردار محمد چودھری
- سعادت حسن منٹو
- سموئیل پی ہنٹنگٹن
- سہیل وڑائچ
- سید ابوالاعلٰی مودودی
- سید حسن برنی
- سید ذوالفقار علی بخاری
- سید ضمیر جعفری
- سید عاصم محمود
- سید ناصر علی
- شفیق الرحمن
- شوکت علی شاہ
- شیخ محمود احمد
- صاحبزادہ طارق محمود
- صدیق سالک
- صہیب مرغوب
- صولت رضا
- ضیاء شاہد
- طارق اسماعیل ساگر
- طارق الدیوانی
- ظہیر حسن قدوسی قاسمی
- عائشہ مسعود
- عامر بن علی
- عبدالحلیم شرر
- عبدالستار چودھری
- عبدالودود خان
- عرفان صدیقی
- علامہ محمد اقبال
- علامہ محمد عبدالحق ظفر چشتی
- علی حسین جاوید
- عمران این۔ حسین
- فاطمہ جناح
- فرحت عباس شاہ
- فیض احمد فیض
- قاضی حسین احمد
- قدرت اللہ شہاب
- قیصر عباس
- کرشن چندر
- کرنل رفیع الدین
- کرنل محمد خان
- مائیکل ھارٹ
- ماہا ملک
- مبشر نذیر
- مبین غزنوی
- محسن نقوی
- محمد احسن بٹ
- محمد احسن راجہ
- محمد اسلم صابر
- محمد اسلم لودھی
- محمد انور بن اختر
- محمد شریف بقا
- محمد طاہر عبدالرزاق
- محمد عاصم بٹ
- محمد متین خالد
- محمد مقصود احمد
- محمود احمد مودی
- محمود شام
- مستنصر حسین تارڑ
- مفتی ابو لبابہ شاہ منصور
- ملا عبدالسلام ضعیف
- ملک دیوانا
- ممتاز احمد خان
- منظور الٰہی
- منیر احمد
- منیر نیازی
- مولانا ابوالکلام آزاد
- مولانا اللہ وسایا
- مولانا رافع القدر
- مولانا ظفر علی خان
- مولانا عمر عاصم
- مولانا محمد رفیع عثمانی
- مولانا محمد غفران
- میرزا اسداللہ خان غالب
- ناصر کاظمی
- نسیم حجازی
- ہارون رشید
- ہمایوں ادیب
- وسیم شیخ
- ولیم بیلم
- یوسف رضا گیلانی
-:- متعلقات -:-
-:- بلاگر حلقۂ احباب -:-
-:- کتابیں تلاش کریں -:-
-:- موضوعات -:-
مطلوبہ کتاب کا نام اردو یا انگلش میں ٹائپ کر کے اسے تلاش کر سکتے ہیں۔ اُردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں۔
اگر کوئی لنک غلط یا نامکمل ہو تو متعلقہ پوسٹ کے تبصرہ میں آگاہ کریں، تا کہ درست کیا جا سکے، شکریہ!
-:- آج کی منتخب کتاب -:-
Monday, June 8, 2015
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
اوپر دیئے گئے خانے میں اپنا اِی میل ایڈریس لکھیں اوراپ لوڈ ہونے والی ہر کتاب کا لنک بذریعہ اِی میل حاصل کریں
ڈائجیسٹ رائیٹرز سے متعلقہ مواد دیکھ کر خوشی ہوئی۔
میں بہت عرصہ سے ایک کہانی کی تلاش میں ہوں جو کسی ڈائجیسٹ میں ہی چھپی تھی۔ میں نے بچپن میں پڑھی تھی اس لیے ڈائجیسٹ کا نام یاد نہیں۔ کہانی کا نام " سفید بھیڑیے" تھا۔ (غالباً ترجمہ شدہ تھی) ۔ کہانی کانگو میں نسلی فسادات کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ کہانی کا تانا بانا ایک نایاب پودے جس کا نام "سِنگا" تھا کی تلاش پر مبنی تھا۔ یہ پودا ایک آتش فشاں پہاڑکے ساتھ اگتا تھا اور وہاں تک رسائی بہت مشکل تھی۔ ایک سفید فام " فادر پیری" اس پر (بظاہر) تحقیق کر رہے تھے اور اس کی تلاش میں تھے۔ کہانی کا ہیرواتفاقیہ طور پر اس میں ملوث ہو جاتا ہے۔ اور حادثاتی طور پر ایک لڑکی "جونز" کے ساتھ آتش فشاں کی ترائی میں پہنچ جاتا ہے۔ وہاں جاکر حقیقت کھلتی ہے کہ پودے کا محض بہانہ تھا اصل میں وہاں ہیروں کی کان تھی اور سارا معاملہ ہیروں تک رسائی کا تھا۔ کہانی کے ہیروکو حقیقت کا علم ہوجاتا ہے اور فادر پیری کے لوگ اس کے خون کے پیاسے ہوجاتے ہیں اور وہ جونز کو لے کر آبائی وطن پاکستان آ جاتا ہے۔
دیگر تفصیلات کا ذکر غیر ضروری ہے۔ اگر کسی نے یہ کہانی پڑھ رکھی ہےتو وہ سمجھ جائےگا۔ کوئی مدد کرسکتا ہے کہ یہ کون سا ڈاَئجسٹ تھا۔ رائٹر کون تھا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے یہ انیصد اسی کی دہائی کے درمیان کا زمانہ تھا جب میں نےیہی کہانی پڑھی تھی۔