-:- کتابیں تلاش کریں -:-

مطلوبہ کتاب کا نام اردو یا انگلش میں ٹائپ کر کے اسے تلاش کر سکتے ہیں۔ اُردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں۔

اگر کوئی لنک غلط یا نامکمل ہو تو متعلقہ پوسٹ کے تبصرہ میں آگاہ کریں، تا کہ درست کیا جا سکے، شکریہ!

-:- آج کی منتخب کتاب -:-

Monday, June 8, 2015

سرکش : حصہ 1 : قسط 1

1 تبصرے
Sarkash by Mehmood Ahmad Moodi
Part 1 Episode 1
اسمارٹ ڈیوائس پر پڑھنے کیلئے QR کوڈ اسکین کیجئے
Sarkash Part 1 Episode 1 by Dhavar Mallik

1 تبصرے:

  • July 11, 2021 at 3:56 PM

    ڈائجیسٹ رائیٹرز سے متعلقہ مواد دیکھ کر خوشی ہوئی۔
    میں بہت عرصہ سے ایک کہانی کی تلاش میں ہوں جو کسی ڈائجیسٹ میں ہی چھپی تھی۔ میں نے بچپن میں پڑھی تھی اس لیے ڈائجیسٹ کا نام یاد نہیں۔ کہانی کا نام " سفید بھیڑیے" تھا۔ (غالباً ترجمہ شدہ تھی) ۔ کہانی کانگو میں نسلی فسادات کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ کہانی کا تانا بانا ایک نایاب پودے جس کا نام "سِنگا" تھا کی تلاش پر مبنی تھا۔ یہ پودا ایک آتش فشاں پہاڑکے ساتھ اگتا تھا اور وہاں تک رسائی بہت مشکل تھی۔ ایک سفید فام " فادر پیری" اس پر (بظاہر) تحقیق کر رہے تھے اور اس کی تلاش میں تھے۔ کہانی کا ہیرواتفاقیہ طور پر اس میں ملوث ہو جاتا ہے۔ اور حادثاتی طور پر ایک لڑکی "جونز" کے ساتھ آتش فشاں کی ترائی میں پہنچ جاتا ہے۔ وہاں جاکر حقیقت کھلتی ہے کہ پودے کا محض بہانہ تھا اصل میں وہاں ہیروں کی کان تھی اور سارا معاملہ ہیروں تک رسائی کا تھا۔ کہانی کے ہیروکو حقیقت کا علم ہوجاتا ہے اور فادر پیری کے لوگ اس کے خون کے پیاسے ہوجاتے ہیں اور وہ جونز کو لے کر آبائی وطن پاکستان آ جاتا ہے۔

    دیگر تفصیلات کا ذکر غیر ضروری ہے۔ اگر کسی نے یہ کہانی پڑھ رکھی ہےتو وہ سمجھ جائےگا۔ کوئی مدد کرسکتا ہے کہ یہ کون سا ڈاَئجسٹ تھا۔ رائٹر کون تھا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے یہ انیصد اسی کی دہائی کے درمیان کا زمانہ تھا جب میں نےیہی کہانی پڑھی تھی۔

اوپر دیئے گئے خانے میں اپنا اِی میل ایڈریس لکھیں اوراپ لوڈ ہونے والی ہر کتاب کا لنک بذریعہ اِی میل حاصل کریں

-:- سماجی روابط -:-

Urdu eLibrary