tag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.comments2023-10-17T19:11:15.069+05:00اُردو اِی لائبریریUrdu eLhttp://www.blogger.com/profile/09282817016882993527noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-51255590079311583782023-08-17T20:16:36.199+05:002023-08-17T20:16:36.199+05:00ek821 wholesale nfl jerseys,Cheap Jerseys from chi...ek821 wholesale nfl jerseys,Cheap Jerseys from china,Cheap Jerseys from china,wholesale jerseys,Cheap Jerseys free shipping,cheap jerseys,wholesale nfl jerseys,Cheap Jerseys china,wholesale jerseys ts088coofayshttps://www.blogger.com/profile/18104755551954992187noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-13138863547624843532022-04-29T21:11:30.522+05:002022-04-29T21:11:30.522+05:00click this link here now wolf dildo,dog dildo,sex ...click this link here now wolf dildo,dog dildo,sex chair,wolf dildo,wholesale sex toys,custom sex doll,realistic sex dolls,wholesale sex toys,dildos view websitenisahttps://www.blogger.com/profile/08537702608716196078noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-46779571798784348852021-07-11T15:56:11.914+05:002021-07-11T15:56:11.914+05:00ڈائجیسٹ رائیٹرز سے متعلقہ مواد دیکھ کر خوشی ہوئی۔
...ڈائجیسٹ رائیٹرز سے متعلقہ مواد دیکھ کر خوشی ہوئی۔
میں بہت عرصہ سے ایک کہانی کی تلاش میں ہوں جو کسی ڈائجیسٹ میں ہی چھپی تھی۔ میں نے بچپن میں پڑھی تھی اس لیے ڈائجیسٹ کا نام یاد نہیں۔ کہانی کا نام " سفید بھیڑیے" تھا۔ (غالباً ترجمہ شدہ تھی) ۔ کہانی کانگو میں نسلی فسادات کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ کہانی کا تانا بانا ایک نایاب پودے جس کا نام "سِنگا" تھا کی تلاش پر مبنی تھا۔ یہ پودا ایک آتش فشاں پہاڑکے ساتھ اگتا تھا اور وہاں تک رسائی بہت مشکل تھی۔ ایک سفید فام " فادر پیری" اس پر (بظاہر) تحقیق کر رہے تھے اور اس کی تلاش میں تھے۔ کہانی کا ہیرواتفاقیہ طور پر اس میں ملوث ہو جاتا ہے۔ اور حادثاتی طور پر ایک لڑکی "جونز" کے ساتھ آتش فشاں کی ترائی میں پہنچ جاتا ہے۔ وہاں جاکر حقیقت کھلتی ہے کہ پودے کا محض بہانہ تھا اصل میں وہاں ہیروں کی کان تھی اور سارا معاملہ ہیروں تک رسائی کا تھا۔ کہانی کے ہیروکو حقیقت کا علم ہوجاتا ہے اور فادر پیری کے لوگ اس کے خون کے پیاسے ہوجاتے ہیں اور وہ جونز کو لے کر آبائی وطن پاکستان آ جاتا ہے۔

دیگر تفصیلات کا ذکر غیر ضروری ہے۔ اگر کسی نے یہ کہانی پڑھ رکھی ہےتو وہ سمجھ جائےگا۔ کوئی مدد کرسکتا ہے کہ یہ کون سا ڈاَئجسٹ تھا۔ رائٹر کون تھا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے یہ انیصد اسی کی دہائی کے درمیان کا زمانہ تھا جب میں نےیہی کہانی پڑھی تھی۔
A A Khanhttps://www.blogger.com/profile/03657084761402590715noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-4776708641990625322020-12-17T18:29:49.016+05:002020-12-17T18:29:49.016+05:00bahut khubbahut khubکتابیںhttps://www.blogger.com/profile/09688138655467667727noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-32167865870329587982019-01-02T10:05:03.331+05:002019-01-02T10:05:03.331+05:00Would you like to reset your Gdax secret word? Do ...Would you like to reset your Gdax secret word? Do you realize how to begin the procedure? Assuming no, there is no compelling reason to stress at all as you can take undeniable help from the specialists who are experienced and an effectively recuperate blunders in the best way. To achieve the specialists you need to dial Gdax support number and they will interface you on the spot. The specialists never neglect to offer choice administrations to its clients.Crypto Technical Helplinehttps://www.blogger.com/profile/06550897673317104684noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-14303768944413319422018-07-16T12:36:18.934+05:002018-07-16T12:36:18.934+05:00Pkjazba Provides Fashion Makeup Hairstyle Digests ...Pkjazba Provides Fashion Makeup Hairstyle Digests Recipes Fitness Health
Pkjazba.comAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/13271673039975094250noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-67891479120390875662016-10-30T14:30:58.957+05:002016-10-30T14:30:58.957+05:00اپکی کتابیں ڈاؤن لوڈ نہ ہوتی ہیں اپکی کتابیں ڈاؤن لوڈ نہ ہوتی ہیں mohabatimorzadohttps://www.blogger.com/profile/09932334898397911269noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-34185404681427536882016-05-21T21:34:07.913+05:002016-05-21T21:34:07.913+05:00علامہ کی کتاب علم الاقتصآد کا عکس دے کر آپ نے ایک ...علامہ کی کتاب علم الاقتصآد کا عکس دے کر آپ نے ایک بڑی خدمت کی ہے۔ یہ کتاب عام طور پر دستیاب نہیں ہوتی اور اکثر لائبریریاں بھی اس سے محروم ہیں۔ چنانچہ یہاں اسے دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کی علمی کاوشوں کو قبول فرمائے۔Dr. Khalid Nadeemhttps://www.blogger.com/profile/13780575965404086873noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-42201188648350376682015-03-25T20:26:15.211+05:002015-03-25T20:26:15.211+05:00بابا عنایت اللہ کی۔ کتاب ’’آئینہ وقت‘‘پر تبصرہ
تحر...بابا عنایت اللہ کی۔ کتاب ’’آئینہ وقت‘‘پر تبصرہ
تحریر: علامہ محمد یوسف جبریل
جناببابا جی عنایت اللہ صاحب ایک نہایت دردمند دل رکھنے والے، نہایت ہی باشعور مسلمان ہیں ۔ آپ نے عمر بھر اسلام کی خدمت اور مسلمان کی خدمت کو اپنا وطیرہ بنائے رکھا ہے ۔ ان کی حالیہ تصنیف ’’ آئینۂ وقت ‘‘ جو آپ نے تحریر کی ہے اسی اسلامی جذبے اور اسی دردمندی کی عکاسی کرتی ہے۔ اگرچہ اس تحریر میں شعوراور فہم و فراست ایک بنیادی حقیقت کے طور پر سامنے آئے ہیں تاہم اس تحریر کو ایک دردمند مسلمان اور دردمند پاکستانی کے دل کی پکار سمجھ کر پڑھا جائے تو بات زیادہ موثر ثابت ہو گی۔ اس ’’آئینہ وقت‘‘ میں جو آئینہ دکھایا گیا ہے اور احوال و حقائق کا جو تجزیہ پیش کیا گیا ہے اسے غور سے دیکھا جائے اور اسے سمجھنے کی کوشش کی جائے ( اگرچہ کسی بات میں کسی قسم کی پیچیدگی کا شائبہ نہیں ) تو پاکستانی معاشرے کو گراں قدر اسباق اور بیش قیمت نصائح حاصل ہو سکتے ہیں ۔ اگر معاشرے کو ان حاصل شدہ اسباق و نصائح کی روشنی میں استوار کیا جائے اور اس نہج پر اصلاح احوال کی سعی کی جائے تو معاشرے کے اندر جس قدر دکھ اور پریشانیاں موجود ہیں ان سب کا قلع قمع کیا جا سکتا ہے۔ غربت، افلاس، جہالت سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ قوم کو دنیا کی اقوام و ملل میں ایک مضبوط اور با وقار مقام دلایا جا سکتا ہے ۔ مختصرا وہ مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے جس کے لئے پاکستان وجود میں آیا تھا۔ یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ اس طرح فقط اس دنیا کی آسودگی اور فارغ البالی اور قلبی سکون کا حصول ہی ممکن نہیں بلکہ آخرت جو مسلمان کی اصلی منزل ہے اس کی کامیابی اور سرخروئی بھی یقینی ہے ۔ ’’ آئینۂ وقت ‘‘ پاکستانی معاشرے کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی کمزوریوں کو اجاگر کرنے میں کتاب الامراض کی طرح ہے۔ اللہ تعالیٰ معاشر ے کو اس تحریر سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا کرے اور صاحب تحریر کو جزائے خیر سے نوازے ۔ جناب بابا جی عنایت اللہ جیسے بزرگوں کا وجود غنیمت ہے ۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت سے نوازے اور طویل زندگی عطا فرمائے ۔ٓ آمین۔ جناب نے ’’ آئینۂ وقت ‘‘ لکھ کر پاکستانی قوم بلکہ پوری امت مسلمہ پر ایک احسان کیا ہے۔
’’آئینۂ وقت‘‘ کیا ہے۔ یہ ایک عظیم، ایک دقیق ، ایک نہایت مختصر مگر نہائت جامع روداد ہے پاکستان کے وجود میں آنے سے لے کر اب تک کی ایک دردمند راسخ العقیدہ روشن ضمیر اور صاحب فہم و ادراک پاکستانی مسلمان کا تیار کردہ آئینہ ہے جس میں ہر پاکستانی اپنا چہرہ دیکھ سکتا ہے۔ نیز پاکستان کے وجود میں آنے سے اب تک کی فلم دیکھی جا سکتی ہے ۔ اس مختصر سی تحریر میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے اسے بیان کرنے کے لئے بڑی بڑی صخیم جلدوں کی ضرورت ہے لیکن جناب عنایت اللہ صاحب نے چند جملوں میں ایک ایک مکمل مضمون کو ا یک نہایت ہی بلیغ انداز میں بیان کر دیا ہے۔ کیا کیا ہے جس کا بیان اس کتاب میں نہیں ہوا۔ دو قومی نظریہ، پاکستان کی غرض و غائت ، مہاجرین کے مصائب اور قربانیاں، خلافت اسلامی کا نظام ، موجودہ مغربی جمہوری نظام کا تفصیلی جائزہ ، آزادی 1947 ء کے بعد پاکستان کا پچاس سالہ مسلسل دردناک ، اندوہناک دور ، ایک بہت بڑا المیہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی ، یہود کا معاشی نظام، سودی نظام، عیسائیوں کا جمہوری نظام ، ہندوؤں کا طبقاتی نظام اور بے شمار دوسرے موضوع زیر بحث آئے ہیں ۔ آخری صفحوں پر اکیس سوال ہیں۔اکیس ایسے سوال جن کا جواب چشم بصیرت کے لئے سرمے کی حیثیت رکھتا ہے اور آخر میں دین دار، پاک طینت ، بے ضرر، منفعت بخش پیران طریقت، درویشوں، فقیروں سے التماس کیا گیا ہے کہ وہ اپنے دینی، مذہبی اور روحانی فیض سے ملت اسلامیہ کی رہنمائی کریں۔ راقم الحروف کی اللہ تعالیٰ سے یہ دعا ہے کہ جن ہستیوں کو جناب عنایت اللہ صاحب نے دینی، مذہبی اور روحانی فیض سے ملت اسلامیہ کی رہنمائی کے لئے التجا کی ہے اللہ تعالیٰ انہیں میدان عمل میں لائے اور انہیں اس سارے معاملے کی سمجھ عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ و تبارک مخلوق کو تباہی سے بچائے ۔ خدا کی زمین پر انسانیت کو مستقبل میں ایک عظیم کارزار دیرپیش ہے۔ اللہ تعالیٰ اولاد آدم کو اس معرکے میں کامیابی عطا فرمائے اور فتح اسلام کی ہو۔ آمین۔

حضرت علامہ محمدیوسف جبریلؒ ،ادارہ افکارِ جبریل قائد اعظم سٹریٹ نواب آباد واہ کینٹ ضلع راولپنڈی ، پاکستان

www.oqasa.org

Research Articles | Main Page | Photo Gallery | Earn Cash | OQASA IT Wing. Designed by Rizwan Yousaf.
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/17954234538216125515noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-45807371500547287262015-01-09T21:14:29.237+05:002015-01-09T21:14:29.237+05:00Bismillaahir Rahmaanir Raheem
As-Salaamu ‘alaikum ...Bismillaahir Rahmaanir Raheem
As-Salaamu ‘alaikum wa Rahmatullah
Islamic Softwares ke liye ek behtareen website, Zaroor visit karen: www.cris.co.nf/Urdu.html
Was-Salaamu ‘alaikum wa Rahmatullah
Hikmah Academyhttps://www.blogger.com/profile/17610989541893900993noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-49503052012866540862014-01-13T10:47:46.775+05:002014-01-13T10:47:46.775+05:00this is also not downloadable
this is also not downloadable
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/12819920506242445468noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7510361660377400478.post-50842376415218180442014-01-13T10:42:33.506+05:002014-01-13T10:42:33.506+05:00why this book is not downloaded??
why this book is not downloaded??
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/12819920506242445468noreply@blogger.com